چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمن پر امریکی جارحیت

صنعا پر امریکی فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت صنعا کے ضلع بنی الحارث پرامریکی فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں اور چار زخمی ہیں۔ المسیرہ سیٹلائٹ چینل نے حوثیوں کے زیرانتظام چلنے والی […]

یمنی فورسز کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جہاز پر حملہ، عسقلان میں راکٹ فائر

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ امریکی دشمن نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران دو وحشیانہ قتل عام کیے ہیں، پہلا دارالحکومت صنعا میں اور دوسرا صعدہ گورنری میں، جس کے نتیجے میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ اس امریکی جارحیت اور یمنی عوام کے […]

یمن میں افریقی تارکین وطن کے ایک حراستی میں امریکی فوج کے ہاتھوں قتل عام، 70 افراد شہید ، سیکڑوں زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی دہشت گرد امریکی فوج نے پیر کے روز یمن کے شہر صعدہ میں افریقی تارکین وطن کے ایک حراستی میں بمباری کرکے وحشیانہ قتل عام کیا ہے جس میں کم سے کم 70 افراد کو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔ یمنی المسیرہ چینل نے رپورٹ کیا کہ” دشمن امریکی […]

یمن کے متعدد علاقوں پر امریکی بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے یمن میں متعدد گورنریوں اور علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے سات فضائی حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے اتوار کی شام […]

انصار اللہ کا نے دو اسرائیلی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار جہازوں پر حملوں کا دعویٰ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے دو اسرائیلی اہداف اور دو امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں پر آٹھ ڈرونز اور پانچ میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔ "یمن کی مسلح افواج کے فوجی ترجمان، بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک ٹیلیویژن بیان میں […]

امریکی فوج کے یمن کی 3 شمالی گورنریوں پر تازہ اور وحشیانہ حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ کے مطابق امریکی طیاروں نے جمعے کی شام یمن پر نئے فضائی حملے کیے، جن میں دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ الجوف اور صعدہ کی شمالی گورنریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یہ فضائی حملے دو روز قبل یمن پر امریکی جارحیت میں 80 یمنیوں کی شہادت […]

حماس کی یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت، یمنی قوم کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش

مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے برادر جمہوریہ یمن کی الحدیدہ گورنری میں راس عیسیٰ آئل پورٹ پر وحشیانہ امریکی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں پیرامیڈیکس اور بندرگاہ کے کارکنوں سمیت درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ حماس نے جمعے کے روز ایک اخباری بیان […]

یمنی مسلح افواج کا امریکی ڈرون کو مار گرانے کا اعلان

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج نے آج بدھ کی صبح اعلان کیا کہ انہوں نے یمنی فضائی حدود میں "دشمن مشن” کے دوران ایک "دشمن” امریکی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تیسرا طیارہ ہے جسے 10 دنوں کے اندر مار گرایا گیا ہے۔ یمنی مسلح افواج کے سرکاری […]

یمن میں امریکی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ "امریکی فوج نے صنعا پر دوبارہ بمباری کی ہے۔ یمنی میڈیا اور پلیٹ فارمز نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت کے شمال مشرق میں تقریباً پانچ فضائی حملے دیکھنے کے بعد تین فضائی حملوں میں شمالی صنعا کو نشانہ بنایا گیا۔ وزارت صحت کی […]

گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن پر 65 امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتہ کی صبح امریکی فوج نے یمنی شہروں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملوں کا ایک نیا دور شروع کیا، جس میں کم از کم ایک شخص شہید ہوگیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ حملے جمعہ کو فضائی حملوں کی ایک طوفانی رات کے بعد ہوئےجو کہ 15 مارچ کو […]