چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمن پر امریکی بمباری

امریکی فوج کے یمن کے کئی علاقوں میں وحشیانہ فضائی حملے جاری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا جس میں کئی شہروں میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے ضلع بنی حشیش پر پانچ، صنعا کی گورنری کے ضلع ہمدان پر تین […]

صنعا اور حدیدہ پر امریکی حملوں میں دو یمنی شہری شہید ، 13 زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین مغربی یمن کے الحدیدہ شہر کے الحواک ضلع میں امین مقبل کے رہائشی محلے پر امریکی فضائی حملے میں دو یمنی شہری شہید اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ انصار اللہ کی وفادار حکومت کی وزارت صحت نے منگل کے روز کہا کہ امریکی فضائی حملوں میں ابتدائی تعداد میں […]

یمن پر امریکی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی

صنعا – مرکزاطلاعات فلسطین یمن پر امریکی فوج کی تازہ جارحیت میں کئی افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔ یمنی ذرائع ابلاغ نے بتایا کہ یمن پر امریکی فضائی حملوں میں متعدد افراد کی شہادت اور کئی ایک کےزخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ "یمن میں الحدیدہ گورنری کے […]