چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمن پر امریکی بمباری

صنعا پر امریکی فضائی حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہو گئی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک نے اعلان کیا ہے کہ دارالحکومت صنعا کے ضلع بنی الحارث پرامریکی فضائی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں اور چار زخمی ہیں۔ المسیرہ سیٹلائٹ چینل نے حوثیوں کے زیرانتظام چلنے والی […]

غزہ میں نسل کشی صہیونی دشمن کی عسکری فتح نہیں بلکہ شکست ہے:الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے زور دے کر کہا ہےکہ قابض اسرائیلی دشمن غزہ کی پٹی میں ٹھوس فوجی کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہے اور سرنگوں کی دریافت اور تباہی کے حوالے سے اس کا دھوکہ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ اپنی تقریر […]

یمن کے الحدیدہ شہر پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین بدھ کی شام مغربی یمن کے شہر الحدیدہ کو امریکی فضائی حملوں نے نشانہ بنایا۔ یمن کی انصار اللہ تحریک سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جارحیت نے الحدیدہ کے ضلع طحیات کو سلسلہ وار فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا۔ بدھ کی صبح امریکی طیاروں […]

یمن پر امریکی حملے میں 3 شہری شہید 12 زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ دارالحکومت صنعاء کے فروا محلے اور عوامی بازار پر امریکی جارح فوج کی بمباری کے نتیجے میں ابتدائی اعداد و شمار کے مطابق تین شہری شہید اور 12 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ یمنی میڈیا کے مطابق امریکہ نے اتوار کی شام یمن […]

یمن پر امریکی فوج کی تازہ جارحیت میں مزید شہری شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی فوج نے صنعا اور یمن کے دیگر علاقوں کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کا ازسر نو آغاز کرتے ہوئے وحشیانہ بمباری کی ہے۔ انصار اللہ نے اعلان کیا کہ 29 امریکی فضائی حملوں میں دارالحکومت صنعا اور عمران اور مآرب گورنریوں کو نشانہ بنایا۔دریں اثنا اقوام متحدہ نے شہریوں […]

امریکی فوج کے یمن کی 3 شمالی گورنریوں پر تازہ اور وحشیانہ حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ کے مطابق امریکی طیاروں نے جمعے کی شام یمن پر نئے فضائی حملے کیے، جن میں دارالحکومت صنعا کے ساتھ ساتھ الجوف اور صعدہ کی شمالی گورنریوں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ یہ فضائی حملے دو روز قبل یمن پر امریکی جارحیت میں 80 یمنیوں کی شہادت […]

یمنی فورسز کا بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب اسرائیلی اہداف پر حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہےکہ انہوں نے مظلوم فلسطینی عوام اور ان کے مجاہدین کی حمایت میں اور غزہ میں فلسطینی بھائیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کے بن گوریون ہوائی اڈے اور بحیرہ احمر میں دو امریکی طیارہ […]

صنعاء میں النہضہ محلے پر امریکی بمباری میں ایک یمنی شہری شہید

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی حوثی مزاحمتی تنظیم سے وابستہ میڈیا ذرائع کے مطابق دارالحکومت صنعاء کے وسطی علاقے الثورہ ضلع کے النہضہ محلے پر امریکی فضائی حملے میں ایک یمنی شہری مارا گیا۔ المسیرہ ٹی وی کے مطابق صنعاء پر امریکی فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جس میں اب تک 12 […]

یمن کےکمران جزیرے پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی طیاروں نے پیر کی شام یمن پر فضائی حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا، جس میں الحدیدہ گورنری میں واقع جزیرہ کمران کو نشانہ بنایا گیا، جو مغربی یمن میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ چند ہفتوں میں ہونے والی سب سے زیادہ پرتشدد فوجی کارروائیوں […]

یمن کے علاقوں صعدہ اور البیضاء پر امریکی فوج کی تازہ بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی فوج نے ہفتے کی شام یمن کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کی تجدید کرتے ہوئے شمالی علاقے صعدہ اور وسطی علاقے البیضاء پر بمباری کی۔ یمنی میڈیا کے مطابق امریکی حملے میں وسطی یمن کی البیضاء گورنری کے علاقے الصومیہ میں ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی […]