
یمنی مسلح افواج کا امریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر حملہ
پیر-17-مارچ-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح فوج نے کہا ہے کہ انہوں نے شمالی بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ہیری ٹرومین اور اس کے جنگی جہازوں کو نشانہ بناتے ہوئے ایک "معیاری” فوجی کارروائی کی ہے۔ مسلح افواج نے اتوار کی شام جاری کردہ ایک اخباری بیان […]