
غزہ سے اظہار یکجہتی ،یمن میں لاکھوں افراد کے مظاہرے
ہفتہ-3-مئی-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی پٹی کی حمایت میں دارالحکومت صنعا سمیت 14 گورنریوں میں جمعے کے روز لاکھوں یمنیوں نے اسرائیل کی طرف سے امریکی حمایت سے جاری نسل کشی کے خلاف مظاہرے کیے۔ احتجاجی مظاہروں کی اپیل یمن کی حوثی مزاحمتی تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی کی طرف سے کی گئی […]