چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمن میں امریکی جارحیت

یمن میں امریکی جاسوس طیارہ مار گرایا،امریکی بحری بیڑے اور جہازوں پر میزائل حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج نے کہا کہ انہوں نے بحیرہ احمر میں تعینات امریکی فوج کو نشانہ بناتے ہوئے متعدد فوجی آپریشن کیے ہیں۔ یہ کارروائیاں واشنگٹن کی یمن میں جارحیت کے جواب میں روزانہ کی بنیاد پر مختلف شہروں میں نہتے شہریوں کے قتل عام کے جواب میں کی ہیں۔ […]

غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی جارحیت کے خلاف یمن میں بڑے پیمانے پر مظاہرے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن پر امریکی جارحیت اور قتل عام کے خلاف اور فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لیے لاکھوں شہریوں نے یمن کی سڑکوں پر نکل کر احتجاجی مظاہرے کیے۔ یمن کے دارالحکومت صنعاء اور شمال مغربی صوبے صعدہ میں جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر مظاہرے دیکھنے میں آئے۔ یہ […]

یمن پر امریکی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 107 ہو گئی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن میں انصار اللہ تحریک سے وابستہ وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر امریکی فضائی حملوں کے نتیجے میں 15 مارچ سے اب تک عام شہریوں کی شہادتوں کی تعداد 107 شہید اور زخمیوں کی تعداد223 ہو گئی ہے۔ یمنی خبر رساں ایجنسی ‘سبا’ نے وزارت صحت […]

یمن کے دارالحکومت صنعاء پر امریکی جارحیت میں 4 افراد شہید

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن میں امریکی جارحیت جاری ہے۔ گذشتہ شام امریکی فوج کے جنگی طیاروں نے صنعا میں بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے۔ انصار اللہ گروپ سے وابستہ یمنی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ اتوار کی شام ایک نئی امریکی جارحیت نے دارالحکومت […]

یمن پر امریکی فوج کی وحشیانہ جارحیت میں متعدد افراد شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین ہفتے کی شام یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کی جارحیت میں نو یمنی شہری شہید اور کم از کم نو زخمی ہو گئے۔ وزارت صحت اور ماحولیات نے ہفتے کی شام دارالحکومت صنعا میں شہری اہداف پر امریکی-برطانوی جارحانہ فضائی حملوں کے نتیجے میں 18 […]