
یمن کا حیفا اور صہیونی رامات ڈیوڈ بیس پر دو میزائلوں سے حملہ
ہفتہ-3-مئی-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے حیفا اور ایک اسرائیلی ایئربیس رامات ڈیوڈ کو دو فلسطینی 2 میزائلوں سے نشانہ بناتے ہوئے دو فوجی آپریشن کیے ہیں۔ یمنی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ […]