جمعه 15/نوامبر/2024

یمنی مسلح افواج

لاکھوں یمنی شہریوں کا غزہ اور لبنان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ

یمن کے زندہ دل عوام فلسطینی قوم اور لبنانی عوام کے خلاف امریکی اور مغربی مدد سے جاری صہیونی جارحیت میں دونوں مظلوم اقوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اس کا اظہار یمن کے دارلحکومت صنعا میں ہونے والے وسیع تر احتجاجی مظاہروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔

نصار اللہ کا بحری جہازوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا اعلان

لبنان کی انصار اللہ فورسزکے ترجمان یحیٰی سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی مسلح افواج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں دو فوجی کارروائیاں کیں ہیں جس میں امریکی تیل بردار جہاز اولمپک اسپرٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

یمن سے مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج کی چھاؤنیوں پر پانچ ڈرون حملے

یمن کی مسلح افواج نے منگل کو اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا چار ڈرون حملے کیے جب کہ یافا اور ام الرشراش میں قابض صیہونی فوج کے ایک کیمپ کو نشانہ بنایا گیا۔

غزہ سے اظہاریکجہتی، یمن بھرمیں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں

کل جمعہ کو یمن کے دارالحکومت صنعا سمیت ملک کے کئی شہروں میں فلسطینیوں بالخصوص غزہ کی پٹی میں جاری اسرائیلی بربریت کے شکار شہریوں کی حمایت میں ملین مارچ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔

یمنی فوج نے خلیج عدن میں امریکی ڈرون مار گرایا، بحری جہاز پر بھی حملہ

یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ فضائی دفاعی فورسز نے ایک امریکی MQ-9 ڈرون طیارے کو اس وقت مار گرایا جب وہ صعدہ گورنری کی فضائی حدود میں پرواز کر رہا تھا۔ اسے ایک مقامی ساختہ ڈرون سے مار گرایا گیا۔

فلسطینی عوام پر ظلم و ستم کا بدلہ، یمنی فورسز کی تل ابیب پر بمباری

یمنی مسلح افواج نے - جمعہ کی صبح - وسطی مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب میں ایک اہم ہدف پر ڈرون حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا " یہ حملہ غزہ میں ہمارے بھائیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور قتل عام کے جواب میں فلسطینی عوام اور ان کے مجاہدین کی فتح ہے۔"