چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمنی مزاحمت

یمنی فورسز کا تل ابیب اور القدس پر ہائپر سونک میزائل سے حملے، فضائی ٹریک معطل

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے جمعرات کی سہ پہر تل ابیب اور مقبوضہ بیت المقدس کے علاقوں پر بمباری کی جس سے لاکھوں اسرائیلیوں کو پناہ لینے پر مجبور ہونا پڑا۔ ہوم فرنٹ کمانڈ نے اعلان کیا کہ اسرائیل کے 255 قصبوں میں فضائی حملے کے سائرن بج رہے […]

ہم بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: عبدالملک الحوثی

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی انصار اللہ تنظیم کے رہنما عبدالملک الحوثی نے عہد کیا ہے کہ گروپ کی کارروائیاں "یمن پر امریکی جارحیت کے باوجود بغیر کسی ہچکچاہٹ یا پسپائی کے فلسطین کی حمایت جاری رہیں گی”۔ ایک ٹی وی خطاب میں الحوثی نے کہاکہ "ہم اپنے اصولی، عقیدے پر مبنی، انسان دوستی […]

یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد لاکھوں آباد کار پناہ گاہوں کی طرف بھاگ کھڑے ہوئے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکز اطلاعات فلسطین یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد پیر کی شام تل ابیب، بیت المقدس اور متعدد اسرائیلی بستیوں میں فضائی حملے کے سائرن بج گئے۔ میزائل داغے جانے کے بعد مغربی کنارے کی درجنوں بستیوں اور مقامات پر سائرن بھی بجنے لگے جب کہ مغربی کنارے کے شہروں […]

یمن سے داغے میزائل حملے میں 13 اسرائیلی زخمی، نیتن محفوظ مقام پر منتقل

مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کی صبح یمن سے داغے گئے میزائل کے بعد سائرن کی آواز سن ہر بڑی تعداد میں یہودی آباد کار زیر زمین پناہ گاہوں میں منتقل ہوئے۔ دوسری جانب کے بعد پناہ گاہوں میں پہنچنے والے تیرہ اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ عبرانی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم […]

یمن پر امریکی جارحیت جاری، تازہ فضائی حملے، متعدد افراد شہید اور زخمی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی افواج نے یمن کے متعدد علاقوں پر اپنی وحشیانہ جارحیت کا ازسر نو آغاز کیا جس کے نتیجے میں زیادہ جانی و مالی نقصان ہوا۔ یمنی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ نئے حملوں میں شمالی یمن کے صعدہ گورنری کے الصفرا ضلع میں العصید کے علاقے کو نشانہ […]

یمن کی مزاحمت کا غزہ پر جارحیت کے بعد قابض اسرائیل کے خلاف کھلا اعلان جنگ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک بدر الدین الحوثی نے اس بات کا اعادہ کیا کہ یمن اپنی بلند ترین سطح پر دوبارہ جنگ شروع کرے گا اور اسرائیلی دشمن کے خلاف اپنی طاقت کے مطابق ہر ممکن کوشش کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ یمن اپنے […]

یمنی حکومت کے فیصلے کا خیر مقدم، غزہ کا محاصرہ توڑنے کی کوششیں تیز کی جائیں:حماس

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے یمن کی مسلح افواج کی طرف سے قابض اسرائیلی جہازوں کے خلاف کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے ۔ حماس نے غزہ کی گزرگاہوں کی بندش کے جواب میں قابض اسرائیل کی جارحیت کے خاتمے اور محاصرہ ختم کرنے کے لیے کوششیں تیز […]

یمنی فوج نے الحدیدہ کی فضا میں امریکی ڈرون طیارہ مار گرایا

امریکی ڈرون مار گرایا

انصاراللہ کے سربراہ کا غزہ میں جنگ بندی توڑنے کی صوررت میں اسرائیل پر دوبارہ حملوں کی دھمکی

عبدالملک الحوثی

فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے کا فوجی طاقت سے مقابلہ کریں گے: الحوثی

عبدالملک الحوثی کی غزہ سے جبری ھجرت کےخلاف دھمکی