چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمنی مزاحمتی فورسز

قابض اسرائیلی فوج کی یمن پر چوتھی جارحیت، صنعا ایئرپورٹ اور الحدیدہ پر بمباری

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین جمعرات کوقابض اسرائیلی فوج نے یمن کے خلاف جارحیت کا آغاز کرتے ہوئے اس کی شہری اور عوامی تنصیبات کو نشانہ بنایا۔ قابض فوج کی طرف سے کی گئی جارحیت میں صنعاء کے بین الاقوامی ہوائی اڈے اور الحدیدہ بندرگاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ جمعرات کو یمنی میڈیا نے ملک […]

یمنی مزاحمتی فورسز کا اسرائیل پر ایک اور ہائپرسونک بیلسٹک میزائل حملہ

صنعا ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمن کی مزاحمتی تنظیم انصار اللہ سے وابستہ یمنی مسلح افواج نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ انہوں نے وسطی اسرائیل کے شہر یافا میں ایک "فوجی ہدف” کو ہائپر سونک بیلسٹک میزائل "فلسطین 2” سے نشانہ بنایا ہے جب کہ عبرانی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ "میزائل کو […]

یمن سے تل ابیب پر میزائل حملہ 9 اسرائیلی زخمی

مقبوضہ بیت المقدس ۔ مرکزاطلاعات فلسطین یمن سے تل ابیب کی طرف میزائل داغے جانے کے بعد پناہ گاہوں کی طرف بھگدڑ کے دوران بدھ کی صبح نو اسرائیلی زخمی ہو گئے۔ وسطی اور شمالی مقبوضہ فلسطین کے بڑے علاقوں میں سائرن بجنے کی آوازیں سنائی دی گئی ہیں۔ یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل […]

تل ابیب میں اسرائیلی فوجی ٹھکانے کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے:یمنی فورسز

صنعا – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ انہوں نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے یافا میں ایک اسرائیلی فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کرکے اسے کامیابی سے نشانہ بنایا۔ قابض صہیونی فوج کا اسرائیلی فضائی دفاعی نظام روکنے میں ناکام رہا۔ مسلح افواج نے ایک بیان میں وضاحت […]