چهارشنبه 30/آوریل/2025

یمنی مزاحمت

یمن کے متعدد علاقوں پر امریکی بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ امریکی جنگی طیاروں نے یمن میں متعدد گورنریوں اور علاقوں کو نشانہ بناتے ہوئے سات فضائی حملے کیے ہیں تاہم ان حملوں میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی چینل نے اتوار کی شام […]

یمن نے مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی ایئربیس پر ہائپرسونک میزائل سے حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج کی میزائل فورس نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں جزیرہ نما النقب کے علاقے میں نیواتیم ایئر بیس کو نشانہ بناتے ہوئے ایک فوجی آپریشن کیا ہے۔ مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحییٰ سریع نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ آپریشن فلسطین 2 […]

یمنی فورسز کا بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب اسرائیلی اہداف پر حملہ

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہےکہ انہوں نے مظلوم فلسطینی عوام اور ان کے مجاہدین کی حمایت میں اور غزہ میں فلسطینی بھائیوں کے خلاف جاری نسل کشی کی جنگ کے جواب میں قابض صہیونی ریاست کے بن گوریون ہوائی اڈے اور بحیرہ احمر میں دو امریکی طیارہ […]

قابض اسرائیل قیدیوں کو بلا معاوضہ رہا کرنے کا مطالبہ کرکے فلسطینیوں کو بلیک میل کر رہا ہے: الحوثی

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمنی انصار اللہ تحریک کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل غزہ میں نسل کشی، فاقہ کشی اور صحت کی سہولیات کو نشانہ بنانے کے جرائم جاری رکھے ہوئے ہے۔ الحوثی نے نشاندہی کی کہ "صہیونی دشمن” ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے سے بھوک کو جنگ کے […]

یمن کےکمران جزیرے پر امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی طیاروں نے پیر کی شام یمن پر فضائی حملوں کا ایک سلسلہ شروع کیا، جس میں الحدیدہ گورنری میں واقع جزیرہ کمران کو نشانہ بنایا گیا، جو مغربی یمن میں بحیرہ احمر کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ چند ہفتوں میں ہونے والی سب سے زیادہ پرتشدد فوجی کارروائیوں […]

یمن نے فلسطین اور الاقصیٰ کی حمایت میں اسرائیل کا قلب مفلوج کر دیا:ابو عبیدہ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے قابض اسرائیل کے خلاف مزاحمت اور فلسطینی عوام کی حمایت کے یمن کے عزم کو سراہا ہے۔ ابو عبیدہ نے اتوار کی شام ایک مختصر بیان میں کہاکہ "یمن کے مخلص بھائی فلسطین اور مسجد الاقصیٰ […]

یمن سے میزائل داغے جانے کے بعد تل ابیب اور القدس دھماکوں سے لرز اٹھے

مقبوضہ بیت المقدس – مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے فائر کیے گئے میزائلوں کے نتیجے میں اتوار کی شام مقبوضہ فلسطین میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دی گئیں جب کہ دھماکوں کے بعد تل ابیب اور القدس سمیت کئی دوسرے علاقوں میں خطرے کے سائرن بھی فعال کیے گئے۔ عبرانی اخبار ’یدیعوت […]

یمن کے علاقوں صعدہ اور البیضاء پر امریکی فوج کی تازہ بمباری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی فوج نے ہفتے کی شام یمن کے خلاف اپنی وحشیانہ جارحیت کی تجدید کرتے ہوئے شمالی علاقے صعدہ اور وسطی علاقے البیضاء پر بمباری کی۔ یمنی میڈیا کے مطابق امریکی حملے میں وسطی یمن کی البیضاء گورنری کے علاقے الصومیہ میں ووکیشنل انسٹی ٹیوٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی […]

امریکی فوج کے یمن کے کئی علاقوں میں وحشیانہ فضائی حملے جاری

صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین امریکی جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملوں کا سلسلہ شروع کیا جس میں کئی شہروں میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ یمن کے المسیرہ ٹی وی نے اطلاع دی ہے کہ امریکہ نے ضلع بنی حشیش پر پانچ، صنعا کی گورنری کے ضلع ہمدان پر تین […]

گذشتہ 24 گھنٹوں میں یمن پر 65 امریکی فضائی حملے

صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین ہفتہ کی صبح امریکی فوج نے یمنی شہروں کو نشانہ بناتے ہوئے فضائی حملوں کا ایک نیا دور شروع کیا، جس میں کم از کم ایک شخص شہید ہوگیا۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق یہ حملے جمعہ کو فضائی حملوں کی ایک طوفانی رات کے بعد ہوئےجو کہ 15 مارچ کو […]