
یمنی فورسز کا بحیرہ احمر میں امریکی طیارہ بردار جہاز پر حملہ، عسقلان میں راکٹ فائر
منگل-29-اپریل-2025
صنعاء – مرکز اطلاعات فلسطین یمن کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ امریکی دشمن نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران دو وحشیانہ قتل عام کیے ہیں، پہلا دارالحکومت صنعا میں اور دوسرا صعدہ گورنری میں، جس کے نتیجے میں درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوئے۔ اس امریکی جارحیت اور یمنی عوام کے […]