
حماس کی یمن پر امریکی جارحیت کی مذمت، یمنی قوم کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش
جمعہ-18-اپریل-2025
مرکز اطلاعات فلسطین اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے برادر جمہوریہ یمن کی الحدیدہ گورنری میں راس عیسیٰ آئل پورٹ پر وحشیانہ امریکی بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں پیرامیڈیکس اور بندرگاہ کے کارکنوں سمیت درجنوں عام شہری شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔ حماس نے جمعے کے روز ایک اخباری بیان […]