انتہا پسند صہیونی آبادکاروں کی یہودی طلباء سمیت قبلہ اول پر یلغارجمعرات-30-دسمبر-2021درجنوں انتہا پسند یہودی آباد کاروں نے قابض اسرائیلی فوج کے حفاظتی حصار میں آج جمعرات کی صبح مسجد اقصیٰ کے پر دھاوا بول دیا۔
پولیس کی سیکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کی قبلہ اول پر یلغارجمعہ-19-نومبر-2021درجنوں یہودی آباد کاروں نے کل جمعرات کواسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔