اسرائیلی مذہبی جماعت کے سربراہ کےخلاف مقدمہ چلانے کی سفارشبدھ-7-اگست-2019اسرائیلی پولیس نے نائب وزیر صحت اور سرکردہ مذہبی لیڈر یعقوب لیٹزمین پر دھوکہ دہی اور جنسی جرائم کے مرتکب عناصر کی حمایت پر ان کے خلاف عدالت میں مقدمہ چلانے کی سفارش کی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام