فلسطینی شہریوں تک بجلی پہنچانے کے منصوبے پر اسرائیلی قبضہجمعہ-7-جون-2019قابض اسرائیلی فوج نے یطہ شہر کی مقامی بلدیہ کو علاقے میں موجود فلسطینی شہریوں تک بجلی کی سہولت پہنچانے کے لئے تاریں بچھانے سے روک دیا ہے۔