جمعه 15/نوامبر/2024

یروشلم

مغربی کنارے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 مزاحمتی کارروائیاں

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مزاحمت میں اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 19 کارروائیاں ریکارڈ کی گئیں، جن میں دو فائرنگ کے حملے، ایک دھماکہ خیز ڈیوائس کا دھماکہ اور دو مولوٹوف کاک ٹیل حملے شامل ہیں۔

آسٹریلیا؛ یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس

سعودی عرب نے آسٹریلوی حکومت کے اس اعلان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں اس نے کہا ہے کہ آسٹریلیا مغربی یروشلم کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرے گا۔

پولیس نے یروشلیم سے فلسطینی لڑکے کو گرفتار کر لیا

قابض اسرائیلی پولیس نے منگل کے روز ایک سولہ برس کے فلسطینی لڑکے کو قدیمی القدس کے علاقے سے حراست میں لے لیا۔

مسلم اکثریتی ملک کوسوو کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات استوار

مسلم اکثریتی ننھے یورپی ملک کوسوو نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے کا اعلان کیا ہے اور ساتھ ہی مقبوضہ بیت المقدس کو صہیونی ریاست کا دارالحکومت بھی تسلیم کر لیا ہے۔

اسرائیلی فوجیوں نے یروشلم سے بچے سمیت تین شہری گرفتار کر لیے

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے بچے سمیت تین فلسطینی شہری گرفتار کر لیے ۔

رمضان المبارک سے یروشلم میں زندگی کی واپسی

رمضان المبارک مقبوضہ بیت المقدس کے بازاروں میں زندگی واپس لے آیا ہے۔

اسرائیلی بلدیہ نے یروشلم میں مکانات مسمار کرنا شروع کر دیے

اسرائیلی بلڈوزروں نے بدھ کے روز مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں سلوان ضلع کے ساتھ وادی یاسول میں پورے علاقے کو مسمار کرنے اور درجنوں خاندانوں کو بے گھر کرنے کے منصوبے کے تحت ایک فلسطینی کا مکان ایک گودام اور گھوڑوں کا ایک فارم مسمار کر دیا

یروشلم: ڈونلڈٹرمپ امریکی سفارتخانہ کھولنے کی تقریب میں شریک نہیں ہونگے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مقبوضہ بیت المقدس میں کھولے جانے والے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔ وائٹ ہاوس کی طرف سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق یروشیلم میں کھولے گئے امریکی سفارتخانے کی افتتاحی تقریب میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی غیر متوقع ہے۔

یہودی شرپسندوں کی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ

قابض صہیونی فوج اور پولیس کی سرپرستی میں یہودی شرپسندوں کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی گاڑیوں کی توڑپھوڑ ان پر اشتعال انگیز نعروں کی عبرانی میں چاکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔

بیت المقدس: یہودی آباد کار نے دوسرے یہودی کو چاقو گھونپ دیا

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں ہفتے کے روز دو یہودی آباد کار آپس میں لڑ پڑے اور ان میں سے ایک نے دوسرے کے پیٹ میں چاقو گھونپ دیا۔