
فلسطینی اخبار میں یہودی آباد کاری کا اشتہار شائع عوام شدید برہم
منگل-28-فروری-2017
فلسطین میں صدر محمود عباس اور رام اللہ اتھارٹی کے مقرب اخبار’القدس‘ کی جانب سے یہودی آباد کاری کی ترویج میں ایک متنازع اشتہار شائع کرنے پر فلسطین کے عوامی اور صحافتی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔