
"بھوک ہڈیوں میں اتر چکی، فاقوں سے بلکتے بچوں کو بچانے کا کوئی وسیلہ نہیں” غزہ کی دکھی مائیں
منگل-13-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین غزہ کی بےبس مائیں ایک ایسا کرب جھیل رہی ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا۔ شوہر، بچے، گھر اور عزتِ نفس سب کچھ چھن چکا ہے۔ اب وہ نہ صرف اپنے بچوں کے لیے روٹی کے چند نوالوں کی تلاش میں سرگرداں ہیں بلکہ اپنے آنسو بھی چھپا […]