جمعه 15/نوامبر/2024

یافا

مقبوضہ یافا میں ایک نہتے فلسطینی کو بے دردی سے شہید کردیا گیا

جمعے کی شام مقبوضہ فلسطینی شہر یافا میں بیس سال کی عمر کے ایک فلسطینی نوجوان کو بے دردی کے ساتھ قتل کر دیا گیا۔ قابض پولیس کو اس کی جلی ہوئی لاش تل ابیب کے ایک پارک سے ملی۔

یافا میں اسرائیلی کو چاقو گھونپے کے الزام میں فلسطینی گرفتار

عبرانی ٹی وی چینل ’7‘ کی ویب سائٹ کے مطابق کل اتوار کو یافا میں ایک فلسطینی نوجوان کی طرف سے چاقو کے وار کے نتیجے میں ایک اسرائیلی زخمی ہو گیا۔

یافا سے مسجد اقصیٰ تک دفاع قبلہ اول مارچ کا اعلان

سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی شہر یافا میں فلسطینی سماجی اور مذہبی شخصیات کی اپیل پرآئندہ جمعرات کو یوم عرفہ کے موقعے پر دفاع قبلہ اول مارچ کا اعلان کیا ہے۔ دفاع قبلہ اول مارچ میں فلسطینی شہریوں سے بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

یافا اور ام الفحم میں قاتل گینگ کے حملے میں دو فلسطینی شہید

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہروں میں اسرائیلی ریاستی سرپرستی میں سرگرم قاتل گینگ کے عناصر کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔

قبرستان کی بے حرمتی پر احتجاج کرنے والے پانچ فلسطینی گرفتار

فلسطین کے وسطی شہر یافا میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے ایک تاریخی قبرستان میں قبروں کی اکھاڑ پھچاڑ اور قبرستان کی بے حرمتی پر فلسطینی شہری سراپا احتجاج ہیں۔ دوسری طرف اسرائیلی فوج نے قبرستان کی بے حرمتی پراحتجاج کرنے والے پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

یہودیوں کے ہاتھوں قبرستان کی بے حرمتی پر فلسطینی سراپا احتجاج

فلسطین کے وسطی شہر یافا میں یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی انتظامیہ کی طرف سے ایک تاریخی قبرستان میں قبروں کی اکھاڑ پھچاڑ اور قبرستان کی بے حرمتی پر فلسطینی شہری سراپا احتجاج ہیں۔

فلسطینی قبرستان پر یہودی کالونی تعمیر کرنے کا صہیونی منصوبہ طشت ازبام

اسرائیل کے عبرانی اخبار 'ہارٹز' نے انکشاف کیا ہے کہ وسطی فلسطین میں قائم یافا شہر کے ایک تاریخی قبرستان میں یہودی آبادکاروں کے لیے ایک کالونی کی تعمیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ کالونی تل ابیب بلدیہ کی جانب سے تعمیر کی جائے گی۔

’یافا کا آخری قبرستان بھی فلسطینیوں سے چھیننے کی صہیونی سازش!!

قابض صہیونی ریاست کی پوری سرکاری مشینری اور انتہا پسند یہودی تنظیمیں سب مل کر جہاں زندہ فلسطینی شہریوں کی زندگی اجیرن بنائے ہوئے ہیں وہیں فوت ہونے والے فلسطینیوں کی آخری آرام گائیں اور ان کے جسد بھی غیرمحفوظ ہیں۔ آئے روز فلسطینی قبرستانوں کی توڑپھوڑ،میتوں کی بے حُرمتی اور قبرستانوں کو یہودیانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔