فلسطینیوں نے اسرائیلی وزیرخارجہ کے مراکش میں استقبال کو جرم قرار دیاجمعہ-13-اگست-2021فلسطین کی نمائندہ سیاسی، مذہبی اور قومی جماعتوں نے اسرائیلی وزیرخارجہ یائیرلبید کے دورہ مراکش اور صہیونی وزیر کے رباط میں استقبال کی شدید مذمت کی ہے۔
اسرائیلی وزیر `خارجہ عن قریب مراکش کا دورہ کریں گےبدھ-21-جولائی-2021اسرائیلی وزیرخارجہ یائیرلبید نے کہا ہےکہ وہ عن قریب مراکش کا سرکاری دورہ کریں گے۔ ان کا کہنا تھا جلد ہی مراکشی وزیر خارجہ ناصر بوریطہ بھی مقبوضہ فلسطینی علاقوں کا دورہ کریں گے۔