لیکوڈ کا اسرائیل کے وزیر خارجہ پر تباہ کن غلطیاں کرنے کا الزاماتوار-6-مارچ-2022غاصب اسرائیلی حکومت میں وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالے آٹھ ماہ گزرنے کے بعد، یائر لپید کو اندرونی اور بیرونی طور پر ہدف تنقید بنایا جا رہا ہے۔
فلسطینی عہدیدار کی اسرائیلی وزیرخارجہ سے ملاقاتمنگل-25-جنوری-2022اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے اتوار کی شام فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے شہری امور حسین الشیخ سے ملاقات کی۔ یہ اسرائیلی وزیر اور کسی فلسطینی عہدے دار کے بیچ پہلی سرکاری اعلانیہ ملاقات ہے۔