جمعه 15/نوامبر/2024

ہیکنگ

القسام کا اسرائیل پر خوفناک سائبرحملہ، کئی اہم سائٹس ہیک کرلی گئیں

گمنام ہیکرز نے اسرائیلی وزارت کھیل کی آفیشل سائٹس کو ہیک کرنے کےبعد ان پر اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ کی تصویر پوسٹ کردی۔

ایرانیوں نے موساد کے سربراہ کا کمپیوٹر ہیک کر لیا:عبرانی میڈیا

عبرانی چینل 12 نے مزید تفصیلات فراہم کیے بغیر کہا ہے کہ ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (موساد) کے سربراہ ڈیوڈ بارنیا کے کمپیوٹر میں گھس کر اس سے معلومات چوری کرلی ہیں۔

اسرائیلی جاسوسی سافٹ ویئرسےاردنی شاہی دربار کے عہدیداروں کے موبائل ہیک

اردن میں تقریباً 200 فون کیے گئے ہیں۔ ہیک ہونے والے موبائل فون میں ہاشمی ممکت کے شاہی دربار کےعہدیداروں کے موبائل فون بھی شامل ہیں۔ یہ موبائل اسرائیلی سپائی ویئر کے ذریعے ہیک کر لیے گئے۔

انسانی حقوق کے اداروں کے خلاف صہیونی ریاست کی مکروہ جنگ

فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں پر ظلم ڈھانے کے سلسلے کی دوسری کڑی اسرائیلی ریاست کی طرف سے ان کی جاسوسی اور ان کے سمارٹ فونز کو ہیک کرنا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کی ورک ڈائری میں کیا چل رہا ہے۔

کامیاب سائبر وار: حماس نےسیکڑوں اسرائیلی فوجیوں کے موبائل ہیک کرلیے

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارمز کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کے موبائل ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ دوسری طرف اسرائیلی حکام نے بھی حماس کی طرف سے سوشل میڈیا کےذریعے فوجیوں کے بارے میں‌معلومات کے حصول کی کوشش کا اعتراف کیا ہے۔ حماس نے بہترین سائبرحملوں کے ذریعے سیکڑوں اسرائیلیوں‌فوجیوں‌کے موبائل ڈیٹا تک رسائی حاصل کرکے دشمن کو حیران وپریشان کردیا ہے۔