جمعه 15/نوامبر/2024

ہیکل سلیمانی

"ہیکل کی تباہی کی یاد” اور مسجد اقصیٰ کے خلاف جارحیت چہ معنی دارد؟

مسجد اقصیٰ پر تاریخ کی بدترین صہیونی دراندازی روز مرہ کا معمول بنتی جا رہی ہے۔ گذشتہ ہفتے ایک دن میں تعداد کے لحاظ سے سب سے بڑی دراندازیوں کا ارتکاب دیکھنے میں آیا، جب مسجد میں گھسنے والوں کی تعداد تقریباً 3000 تک پہنچ گئی۔

جولائی 2023 میں 6558 یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جولائی 2023 میں 6558 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا جو اس سال کے آغاز کے بعد دیگر مہینوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔

مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے کی اسرائیلی سازشوں میں تیزی کی تنبیہ

مسجد اقصیٰ ٹرسٹیز اتھارٹی نے عالمی برادری کی خاموشی کی روشنی میں مسجد اقصیٰ کو مسمار کرنے اور مبینہ ہیکل کی تعمیر کے لیے صہیونی قابض ریاست کے تیز رفتار اقدامات سے خبردار کیا ہے۔

ایک ہزار سے زاید یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

آج جمعرات کی صبح قابض صہیونی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں ایک ہزار یہودی آباد کاروں نے مسجد الاقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔

ہیکل گروپس کی 28 مئی کومسجد اقصیٰ پروسیع پیمانے پردھاوے کی دھمکی

یہودی انتہا پسندوں کے نام نہاد "ہیکل آرگنائزیشنز" نے کہا ہے کہ وہ بابرکت مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر بڑے پیمانے پر دھاووں کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہودی انتہا پسند یہ دھاوے "یروشلم یونیفیکیشن ڈے" 28 مئی کو بولنے کی تیاری کررہے ہیں۔

مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیل کی جنگ ناکامی سے دوچار ہوگی:الشیخ راید صلاح

مقبوضہ فلسطین کے اندرونی علاقوں میں اسلامی تحریک کے سربراہ الشیخ رائد صلاح نے زوردے کر کہا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے خلاف قابض اسرائیلی ریاست کی مسلط کردہ جنگ تباہ ہو جائے گی اور ناکام ہوگی۔

یہودی انتہا پسند گروپوں کا ’عید پوریم‘ پر مسجد اقصیٰ پر دھاووں کی اپیل

مبینہ طور پر مسجد اقصیٰ کی جگہ نام نہاد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے دعوے دار انتہا پسند یہودی گروپوں "ہیکل آرگنائزیشنز" نے یہودیوں کی عید "پورم/پوریم" کی تعطیل کے موقع پر منگل اور بدھ کو مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے لیے آباد کاروں سے اپیل کی ہے۔

چھیالس نسل پرست فاشسٹ تنظیمیں مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے میں سرگرم

مقبوضہ بیت المقدس کا مسئلہ بالعموم اور مسجد اقصیٰ خاص طور پر صہیونی قابض دشمن کے پروپیگنڈے سے جڑا ہوا ہے۔ قابض ریاست بائبل اور مذہبی حوالوں کا استعمال اور القدس پر بالخصوص مشرقی حصے پر حاکمیت مسلط کرنے کے لیے مذہب کا سہارا لیتی ہے۔ اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ القدس اس کا دل ہے جس میں مسجد اقصیٰ بھی واقع ہے۔ یہ مسجد مسلمانوں کا پہلا قبلہ ہے۔

مسجد اقصیٰ کو تقسیم اور قبۃ الصخرۃ میں ‘ہیکل’ بنانے کا اسرائیلی منصوبہ

اسرائیل کے باوثوق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت مسلمانوں کے قبلہ اول کی تقسیم اور مقدس مقام پر مزعومہ ہیکل سلیمانی کی تعمیر کے ایک خطرناک اور مسبوق منصوبے پر کام کررہی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد مسجد اقصیٰ کو الخلیل کی مسجد ابراہیمی کی طرز پر مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان زمانی اور مکانی اعتبار سے تقسیم کرنا ہے۔

مسجد اقصیٰ میں یہودیوں کی ‘عبادت’ قبلہ اول کو تقسیم کرنے کی سازش

آئے دن مقبوضہ بیت المقدس میں یہودی گروہ اپنے پہلے اور اہم مقصد کی طرف گامزن ہیں: مسجد اقصی کی تباہی اور اس کی جگہ پر نام نہاد "ہیکل" کی تعمیر ان کا مطمع نظر ہی نہیں بلکہ ایک نصب العین بھی ہے۔