"گمنام سوڈان” نے اسرائیلی "کنیسیٹ” ویب سائٹ ہیک کرلی
منگل-2-مئی-2023
مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں کے خلاف قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کے جرائم کے جواب میں فلسطین کے حامی ہیکر گروپوں کی طرف سے اہم اسرائیلی ویب سائٹس کے خلاف الیکٹرانک حملے جاری رہیں۔
منگل-2-مئی-2023
مسجد اقصیٰ اور فلسطینیوں کے خلاف قابض ریاست اور اس کے آباد کاروں کے جرائم کے جواب میں فلسطین کے حامی ہیکر گروپوں کی طرف سے اہم اسرائیلی ویب سائٹس کے خلاف الیکٹرانک حملے جاری رہیں۔
جمعرات-27-اپریل-2023
ہیکرز صیہونی غاصب حکومت کے سربراہ بنجمن نیتن یاہو کا فیس بک سائٹ پر صفحہ ہیک کرنے میں کامیاب ہو گئے۔
پیر-15-مارچ-2021
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق 'بلیک شیڈو' نامی ہیکروں کے ایک گروپ نے اسرائیل کی کئی ویب سائٹوں کے ڈیٹا پر سائبر حملہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ اس گروپ نے اس سے قبل اسرائیل کی انشورینس کمپنیوں اور کئی دوسری فرموں کے ڈیٹا پر حملہ کرکے ان کی معلومات چوری کرلی تھیں۔
اتوار-8-مارچ-2020
گذشتہ روز نامعلوم ہیکروں نے اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینیٹ کا مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ'ٹویٹر' پرموجود اکائونٹ ہیک کرلیا۔ ہیکروں نے فلسطینیوں کی آزادی کی حمایت میں اس اکائونٹ سے ٹویٹس کے ساتھ فلسطینی اور ترکی کے پرچم بھی پوسٹ کیے۔
ہفتہ-1-اپریل-2017
فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں اسرائیل کی نام نہاد شہری حکومت[بلدیہ] کے کمپیوٹر سسٹم پر نامعلوم ہیکروں نے کاری ضرب لگائی ہے جس کے نتیجے میں بلدیہ کے ڈیجیٹیل سسٹم کو غیرمعمولی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔
جمعہ-29-جولائی-2016
امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے متنازع سمجھے جانے والے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اپنے عجیب وغریب بیانات کی وجہ سے بدنامی کی حد تک مشہور ہیں۔ گذشتہ روز انہوں نے ایک نیا اور عجیب وغریب بیان دے کر اپنے لیے ایک نیا تنازع کھڑا کر دیا۔ انہوں نے روسی ہیکروں سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کی مخالف صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کا ای میل ہیک کریں اور ان کی ای میل سے پراسرار طور پر غائب ہونے والی 30 ہزار خفیہ ای میل واپس لائیں۔