یورپی کمپنیاں مسلمان خواتین ورکوں پرحجاب پرپابندی عاید کرسکتی ہیںبدھ-15-مارچ-2017انصاف کی یورپی عدالت نے کمپنیوں کو اس بات کی اجازت دے دی ہے کہ وہ کسی قسم کی ظاہری مذہبی علامت پہننے سے اپنے ملازمین کو منع کر سکتی ہیں۔