اسرائیلی فوج کے فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے اطراف میں دھاوے
جمعرات-6-جنوری-2022
قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کے ہیڈ کواٹر کے اطراف میں دھاوے بولے اور فلسطینیوں کے گھروں میں گھس کرتلاشی لی۔