چهارشنبه 30/آوریل/2025

ہیومن رائٹس واچ

اسرائیل کا ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مندوب کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورت حال پرنظر رکھنے والے ادارے ’ہیومن رائٹس واچ‘ کے مندوب کو فلسطینیوں کی طرف داری کے الزام میں ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فلسطینی خاتون انجینیر کے ’قتل‘ کی دوبارہ تحقیقات کا مطالبہ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جولائی کے وسط میں پراسرار طور پر فوت ہونے والی فلسطینی خاتون انجینیر نیفین العوادہ کی موت کی دوبارہ تحقیقات کرے۔

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے90 ہزار مکان مسمار کیے جانے کا خدشہ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیمم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ صہیونی ریاست کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کے ۹۰ ہزار مکانات کو غیرقانونی قرار دیا جا چکا ہے جنہیں کسی بھی وقت مسمار کیا جاسکتا ہے۔

’ہیومن رائٹس واچ‘ کےخلاف اسرائیلی انتقام

اسرائیل کی جانب سے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ پر پابندیوں کے خلاف اور ’راٹئس واچ‘ کے ساتھ فلسطین کی 21 انسانی حقوق کی تنظیموں نے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

ٹرمپ اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم نہ قرار دیں:ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے سختی سے گریز کریں کیونکہ اخوان المسلمون دہشت گردی میں ملوث نہیں۔

اسرائیل فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث ہے: ہیومن رائٹس واچ

انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ نے صہیونی ریاست کو نہتے فلسطینیوں کے ماورائے عدالت قتل کا قصور وار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ کچھ عرصے کے دوران صہیونی فوج نے 150 فلسطینی شہریوں کو بغیر کسی خطرے کے گولیاں مار کر شہید کر دیا۔ فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام کے ماورائے عدالت قتل کرنے کی یہ واضح مثال ہے۔