امریکا نے اسرائیل کو فوجی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کی منظوری دے دیاتوار-1-اگست-2021امریکی محکمہ خارجہ نے اسرائیلی ریاست کو فوجی ہیلی کاپٹر فروخت کرنے کے معاہدے کی منظوری کا اعلان کیا ہے جس کی مالیت تین ارب چار سو ملین ڈالر ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام