شنبه 16/نوامبر/2024

ہیلری کلنٹن

’آپ منافق جنگی مجرم ہیں‘فلسطینی حامیوں نے ہیلری کو شرمندہ کر دیا

جرمنی کے دارالحکومت برلن میں منعقدہ ایک تقریب میں فلسطینی کاز کے حامیوں نے سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی شرکت کے دوران ان کو تنقید کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا۔ فلسطین کے حامی کارکنوں نے اسرائیل کی اندھی حمایت اور غزہ کی پٹی کے خلاف تباہ کن جارحیت کی حمایت پر ہیلری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

ڈونلڈ ٹرمپ جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ ہیں:ہیلری کلنٹن

امریکا کی شکست خوردہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹرمپ جمہوریت کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر اور ان کی انتظامیہ نے امریکا میں جمہوریت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔

ہیلری کی جمہوریت پسندی کا بھانڈہ پھوٹ گیا

امریکا کی سابق خاتون اول سابق وزیرخارجہ ڈیموکریٹک پارٹی کی موجودہ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو امریکا کی جمہوریت پسند شخصیت شمار کیا جاتا ہے مگر حال ہی میں برطانوی اخبار نے ہیلری کی جمہوریت پسندی کا بھانڈہ پھوڑ کر ان فلسطینی دشمنی پرمہر تصدیق ثبت کردی ہے۔

ٹرمپ اور ہیلری القدس صہیونی ریاست کو دینے کی مذموم مہم میں پیش پیش

امریکا میں رواں سال کے آخر میں ہونے والے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل دونوں صدارتی امیدواروں ری پبلیکنز کے ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی ہیلری کلنٹن کا اسرائیل کی حمایت، فلسطینیوں، القدس اور یہودی آباد کاری کے حوالے سے موقف کافی حد تک یکساں ہے۔