بین الاقوامی فلسطینی’ہیلتھ کیئر کونسل’ کے قیام کا اعلاناتوار-13-جنوری-2019فلسطینیوں کی صحت کے حقوق کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر "ہیلتھ کیئر کونسل" کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔