
تین فلسطینی ’ہیروز‘ کو اسرائیلی عدالت سے4 بار عمرقید کی سزا
جمعرات-30-نومبر-2017
اسرائیل کی مرکزی عدالت نے وسطی فلسطین میں چار یہودیوں کے قتل کے الزام میں زیرحراست تین فلسطینی بہادر بیٹوں کو چار بار تا حیات عمر قید اور 60 سال اضافی قید کی سزا سنائی ہے۔