گرفتاری کے دوران قابض فوج کا تین فلسطینی بچوں پر ہولناک تشدد
جمعہ-23-دسمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہررام اللہ کے قریب اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیے جانے کے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعہ-23-دسمبر-2016
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہررام اللہ کے قریب اسرائیلی فوج نے تین فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیے جانے کے وقت وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔
جمعہ-9-دسمبر-2016
اسرائیلی عقوبت خانوں میں ڈالے گئے فلسطینیوں پر تعذیب وتشدد کے بدترین پہاڑ توڑے جانے کا سلسلہ اپنی جگہ پر جاری ہے۔ دوسری طرف انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ قیدیوں کو اذیتیں دینے سے متعلق سیکڑوں شکایات پر کارروائی کے بجائے صہیونی تحقیقاتی اداروں نے انہیں ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا ہے۔