
یروشلم ہوائی اڈے کےقریب یہودی بستی کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ
پیر-6-فروری-2023
عبرانی ویب سائٹ"واللا" نے انکشاف کیا ہے کہ حکمران "لیکوڈ" پارٹی کی قیادت میں حکومتی اتحاد "مذہبی صیہونیت" کی جماعتوں کے ساتھ سنہ 1967ء سےخالی"یروشلم ہوائی اڈے" کے علاقے میں آبادکاری کے منصوبوں کی تعمیر کی طرف زور دے رہا ہے