
غزہ:شہداء کے ورثاء کو معاوضوں کی ادائی کے بعد صلح کا معاہدہ
جمعہ-15-ستمبر-2017
فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں سنہ2007ء کے دوران سیاسی کشیدگی کے دوران ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 14 فلسطینی شہداء کے ورثاء کو مصر اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے ملنے والی امداد سے 50 ہزار ڈالر کی رقوم معاوضہ ادا کرنے کے بعد ورثاء نے صلح کا معاہدہ کرلیا ہے۔