جمعه 15/نوامبر/2024

ہلاکتیں

غزہ میں اسرائیلی جنگ: فلسطینی شہدا کی تعداد 39550 ہو گئی

غزہ میں قائم فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی جنگ میں فلسطینیوں کی شہادتوں کے بارے میں ہفتے کے روز تازہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔ ان اعداد وشمار کے مطابق غزہ میں اسرائیلی بمباری اور ٹینکوں کی گولہ باری سے کم از کم 39550 فلسطینی شہری شہید ہو چکے ہیں۔

سال 2023 میں اب تک 14 صہیونی ہلاک اور 77 زخمی ہوئے: رپورٹ

رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی کارروائیوں میں 14 صہیونی ہلاک اور 77 دیگر زخمی ہو چکے ہیں۔

سال 2022ء میں مزاحمتی کارروائیوں کے دوران 31 اسرائیلی جھنم واصل

اس سال مغربی کنارے اور اندرونی علاقوں میں فلسطینی کارروائیوں میں غیرمعمولی اضافہ دیکھا گیا۔

رواں سال کے دوران اب تک فلسطین میں 29 اسرائیلی جھنم واصل

فلسطین میں ایک تحقیقی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں میں غرب اردن اور القدس میں مزاحمتی کارروائیوں کے دوران29 صہیونی ہلاک ہوچکے ہیں۔

انڈونیشیا میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں پرحماس کا اظہار تعزیت

فٹ بال میچ کے بعد ہونے والے افسوناک واقعے میں بڑی تعداد میں انڈونیشیائی شہریوں کی ہلاکت پر حماس نے انڈونشیا کے صدر سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

محمود عباس کی اسرائیلی صدر سے بھگدڑ واقعے میں ہلاکتوں پر تعزیت

فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو رئوف ریفلین کو تعزیتی مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے جبل الجرمق میں ایک مذہبی اجتماع کے موقعے پر بگدڑ مچنے سے ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

لبنان میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ میں تصادم، دو افراد ہلاک، 22 زخمی

لبنان کے شہر صیدا میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ "المیہ ومیہ" میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں‌ رواں سال 8050 شہری ہلاک اور زخمی ہوئے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے بدھ کو ایک تازہ رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ فضائی حملوں میں افغانستان کی شہری آبادی کے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسرائیلی ملٹری کالج کی بس سیلاب میں بہ گئی،9 زیرتربیت فوجی ہلاک

فلسطین میں غیر متوقع طوفانی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے سیلاب سے کم سے کم 9 صہیونی آباد کارہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے ہیں۔

افغان دارالحکومت کابل میں بم دھماکے سے قیامت صغریٰ برپا

افغان حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کابل میں غیر ملکی سفارتخانوں اور صدارتی محل کے قریب ہونے والے ایک دھماکے میں 80 افراد ہلاک اور 300 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔