غزہ: بد بخت بیٹے نے بوڑھا باپ قتل کرڈالامنگل-15-اگست-2017فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک بد بخت بیٹے نے اپنے 70 سالہ باپ کو چاقو کے پے درپے وار کرکے قتل کرڈالا۔
مصر:مسلح افراد کے حملے میں بریگیڈیئر ہلاکاتوار-23-اکتوبر-2016کل ہفتے کے روز مصری دارالحکومت قاہرہ کے جنوب مغربی علاقے ’’دھشور‘‘ کے قریب ’’العبور‘‘ شہر میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں فوج کا ایک بریگیڈیئر ہلاک اور اس کا محافظ ہلاک ہوگیا۔