رجب کے آخری عشرے میں ‘ہفتہ القدس’ منانے کا اعلان، حماس کا خیر مقدم
منگل-9-مارچ-2021
لبنان میں مذہبی تنظیموں اور علما کی طرف رجب المرجب کے آخری عشرے میں 'عالمی ہفتہ القدس' منانے کا اعلان کیا ہے۔ دوسری طرف اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' نے لبنانی علما اور دیگر تنظیموں اور شخصیات کو عالمی ہفتہ القدس منانے کے اعلان پرانہیں مبارک باد پیش کی ہے۔