
پابند سلاسل فلسطینی ماوں، بہنوں کو ہراسانی اور دیگر جرائم کا سامنا
پیر-2-نومبر-2020
فلسطینی محکمہ امور اسیران نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے بدنام زمانہ قید خانے'ہشارون' میں قید کی گئی فلسطینی خواتین کو مسلسل 14 دن تک غیرانسانی ماحول میں رکھنے کے ساتھ ساتھ انہیں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا۔