
غزہ کے ناصر ہسپتال پر بمباری پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری جنگی جرم ہے: وزارت صحت
منگل-13-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین فلسطین کی وزارت صحت نے جنوبی غزہ کے خانیونس شہر میں ناصر میڈیکل کمپلیکس پر قابض اسرائیل کے تازہ حملے کو ایک سنگین جنگی جرم قرار دیتے ہوئے اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزارت نے منگل کی صبح جاری بیان میں کہا کہ اس بزدلانہ […]