رینڈر ہرن کی آنکھوں کا ہرموسم میں تبدیل کیوں ہوتا ہے؟منگل-9-جنوری-2018ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ قطب شمالی اور بعض دوسرے ملکوں میں پائے جانے ‘رینڈر ہرن‘ کی آنکھوں کا رنگ موسم کے ساتھ تبدیل ہوتا رہتا ہے۔