اسرائیل میں ایک نیا جاسوس طیارہ تیار کرنے کا دعویٰاتوار-27-اگست-2017اسرائیلی فضائیہ نے انکشاف کیا ہے کہ ایک نیا انٹیلی جنس جاسوس طیارہ فوج کے حوالےکیا گیا ہے۔’اسٹار‘ کے نام سے تیار کردہ ڈرون طیارہ جاسوسی کے مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا ہے۔