
حماس نے دھوکہ دیا، سابق اسرائیلی آرمی چیف ’طوفان الاقصیٰ‘ میں فوج کی ناکامی کا اعتراف
اتوار-16-مارچ-2025
مقبوضہ بیت المقدس- مرکز اطلاعات فلسطین اسرائیل کے سابق آرمی چیف ھرزی ھلیوی نے سات اکتوبر 2023ء کو فلسطینی مزاحمت کی طرف سے شرو ع کیے گئے’طوفان الاقصیٰ‘ آپریشن کے سامنے قابض اسرائیلی فوج کی شکست اور ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔ آج اتوار کی صبح اسرائیلی فوج کے ریڈیو پر نش کردہ بیان میں […]