رام اللہ میں فلسطینی اراضی ہتھیانے کی نئی سازش کا انکشافجمعہ-15-جولائی-2016 اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صہیونی فوج کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں فلسطینی اراضی ہتھیانے کے ایک نئے منصوبے کا انکشاف کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام