برطانوی ارکان پارلیمان کا حماس کو بلیک لسٹ سے نکالنے کا مطالبہجمعرات-2-نومبر-2017برطانوی پارلیمنٹ کے ایوان بالا ’ہاؤس آف لارڈز‘ کے کئی سینیر ارکان نے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کا نام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام