مصر کی سرحد کے قریب نئی ہاؤسنگ کالونی کا اسرائیلی منصوبہجمعہ-4-اگست-2017اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت مصر کی سرحد سے متصل علاقے میں ایک نئی ہاؤسنگ کالونی تعمیر کرنے کی تیاری کررہی ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اسرائیل پر غزہ میں نسل کشی اور بین الاقوامی قوانین کی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں کا الزام