پنج شنبه 01/می/2025

ہالینڈ

‘ڈچ زبان کے ہیرو’ کا پہلا انعام فلسطینی شہری کے نام!

ہالینڈ میں ہونے والے 'ڈچ زبان کے ہیرو' کے عالمی مقابلے میں ایک فلسطینی شہری نے پہلی پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

فلسطینی نوجوان کا پناہ گزینوں کو”ڈچ” زبان سکھانے کا مشن!

کہتے ہیں کہ جنگ کے دو چہرے ہوتے ہیں۔ ایک اس کا سیاہ چہرہ ہوتا ہے جو اس کی بربادی، تباہ کاریوں اور خون خرابے کی علامت ہے جب کہ دوسرا وطن سے ھجرت کی صورت میں کامیابیوں کے ذریعے دنیا کے خزانے سمیٹنا اور دنیا کو اپنےعلم وہنر سے فیضاب کرنا ہوتا ہے۔

عالمی تنقید کے بعد گیرٹ وائلڈر گستاخانہ خاکوں سے دست بردار

نیدرلینڈز انتہا پسند قانون ساز گیرٹ وائلڈر نے قتل کی دھمکیوں اور دوسروں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے سبب پیغمبر اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ہالینڈ کی غرب اردن میں فلسطینی املاک کی مسماری کی شدید مذمت

ہالینڈ نے فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے علاقوں میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی املاک اور مکانات مسماری کی کارروائیوں کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔

ہالینڈ اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل نہیں کرے گا

یورپی ملک ہالینڈ نے امریکی حکومت کی اتباع کرتے ہوئے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنےکا اعلان مسترد کردیا ہے۔

ہالینڈ اسرائیل میں سفارت خانہ القدس منتقل نہیں کرے گا

یورپی ملک ہالینڈ نے امریکی حکومت کی اتباع کرتے ہوئے اسرائیل میں قائم اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنےکا اعلان مسترد کر دیا ہے۔

فلسطینیوں کے حقوق کی علم بردار ڈچ رضاکار کا انتقال

ہالینڈ میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کے لیے زندگی بھر جدو جہد کرنے والی رضا کار اور سرگرم سماجی و انسانی حقوق کارکن مارگریت ٹیڈراس گذشتہ روز 99 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔

ہالینڈ: سڑکوں کی صفائی کے لیے خاکروب کوے بھرتی!

ہالینڈ کی ایک مقامی فرم نے شہروں کی بڑی سڑکوں کی صفائی کے لیے کووں کوتربیت دینے کا منفرد آئیڈیا پیش کیا ہے۔

بڑھاپے کے اثرات روکنے والی دوا دریافت

ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے ایک ایسی دوائی تیار کی ہے جو بڑھاپے کی علامات کو روکنے میں مدد گار ہوسکتی ہے۔

ولندیزی رکن پارلیمان کے نیتن یاھو سے مصافحے سے انکار پراسرائیل سیخ پا

ہالینڈ کے رکن اور لیبر پارٹی کے سرکردہ رہ نما ’’ٹوھن کوزو‘‘ کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے استقبال سے انکار اورانہیں مصافحے سے گریز پرصہیونی ریاست میں سخت غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔ صہیونی ذرائع ابلاغ نے ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ کی طرف سے نیتن یاھو سے ہاتھ نہ ملانے کے واقعے کو صہیونی دشمن وزیراعظم کی توہین قرار دیا ہے۔