چهارشنبه 30/آوریل/2025

ہالینڈ

اسرائیل کی جانب سے غزہ کی بجلی بند کرنا عالمی قوانین کے منافی ہے:ہالینڈ

غزہ – مرکزاطلاعات فلسطین ہالینڈ کے وزیر خارجہ کیسپر ویلڈکیمپ نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کی بجلی کی بندش "تشویش کا باعث” ہے اور انسانی امداد اور بنیادی خدمات کو روکنا "بین الاقوامی قانون کے منافی ہے”۔ اپنے ’ایکس‘ اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ میں ویلڈ کیمپ نے اسرائیل […]

ہالینڈ کی عدالت نے قید فلسطینی رہ نما کی حراست میں توسیع کردی

منگل کی شام ہالینڈ میں روٹرڈیم کی عدالت نے یورپی فلسطینی کانفرنس کے سربراہ کی نظربندی میں توسیع کا فیصلہ کیا جب کہ عدالت کے قرب و جوار میں ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے یکجہتی کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔

بیروت:ہالینڈ کے سفارت خانے کے سامنے ابو راشد کی رہائی کے لیے مظاہرہ

لبنان میں درجنوں فلسطینی پناہ گزینوں نے پیر کی صبح بیروت میں ہالینڈ کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا جس میں کارکن امین ابو راشد کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا، جو تقریباً تین ماہ سے ہالینڈ میں زیرحراست ہیں۔

فلسطین کے سرکردہ رہ نما امین ابو راشد ہالینڈ میں گرفتار

سمندر پار فلسطینیوں کی پاپولر کانفرنس نے ہالینڈ کے عدالتی حکام کی طرف سے یورپ میں فلسطینیوں کی کانفرنس کے منتخب صدر اور پاپولر کانفرنس کے جنرل سیکرٹریٹ کے رکن امین ابو راشد کی ہالینڈ میں گرفتاری اور دو ماہ تک حراست میں رکھنے کی مذمت کی ہے۔

ہالینڈ کی میونسپلٹی خورینکام میں فلسطینی لڑکی بچوں کی میئر مقرر

ہالینڈ کی میونسپلٹی خورینکام میں ایک فلسطینی لڑکی کو بچوں کی میئر مقرر کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی دباؤ میں ہالینڈنے فلسطینی تنظیم کی مالی امداد روک دی

ڈچ حکومت نے اس بات کی تصدیق کی کہ وہ فلسطینی یونین آف ایگریکلچرل ورک کمیٹیوں کی مالی امداد بند کر دے گی۔ یہ پابندی تنظیم کے "انفرادی روابط" کی وجہ سے اسے "پاپولر فرنٹ فار دی لبریشن آف فلسطین" کی وجہ سے عاید کی گیی ہے۔ اسے ریاستہائے متحدہ امریکا اور یورپی یونین "دہشت گرد" سمجھتے ہیں۔ "

ہالینڈ: اسرائیل مخالف ریلی ’فلسطین زندہ باد‘ کے نعروں سے گونج اٹھی

ڈچ شہر روٹرڈیم میں انجمن "طلبا برائے فلسطین" نے فلسطینی عوام کی حمایت میں ایک مظاہرے کا انعقاد کیا۔

سال 2020ء میں دنیا کے نقشے پر’ہالینڈ’ کے نام سے کوئی ملک نہیں’

ہالینڈ کی حکومت نے 2019ء کے اختتام پر اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2020ء کے بعد دنیا کے نقشے پر ہالینڈ کے نام سے کوئی ملک نہیں ہوگا۔ حکومت نے ہالینڈ کے نام کو اس کے اصل نام'نیدر لینڈ' کے نام سے مختص کردیا ہے۔

ہالینڈ نے اسرائیلی کالونیوں کی مصنوعات پر’متنازع’ کا ٹیگ لگا دیا

عبرانی اخبار'ہارٹز' نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یورپی ملک ہالینڈ نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں قائم یہودی صنعتی کالونیوں میں تیار ہونے والی مصنوعات پر'متنازع' کا ٹیگ لگا دیا ہے۔

اسلام کے خلاف کتاب لکھنے والا ڈچ سیاست دان مشرف بہ اسلام

ہالینڈ کے اسلام مخالف اور متنازع سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے دیرینہ ساتھی اور سابق دست راست جورم وان کلیویرین نے اسلام قبول کر لیا۔ اس انکشاف پر ہالینڈ میں بہت سے حلقے حیران ہیں۔