ہاضمے کے7 آسان طریقے، جانیے!جمعرات-30-نومبر-2017خوراک کا معدے میں ہضم ہونا ایک قدرتی عمل ہے۔ کھانا کھانے کے بعد بہت سے لوگوں کو ہاضمے میں دقت کی شکایت ہوتی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین صحت نے ہاضمے کو بہتر بنانے کے سات آسان طریقے بیان کیے ہیں۔