فلسطینی ڈاکٹر کا جرمنی میں پہلا ہارٹ ٹرانسپلاٹ کا کارنامہ
جمعرات-2-ستمبر-2021
جرمنی میں ایک فلسطینی ڈاکٹر نے ایک طبی ٹیم کی مدد سے ایک ایسے مریض کے لیے مصنوعی ہارٹ ٹرانسپلانٹ کرنے میں کامیابی حاصل کی جو جرمنی میں اپنی نوعیت کا پہلا مریض تھا جو دل کے دائیں اور بائیں وینٹریکلز میں شدید کمزوری کا شکار تھا۔